پاکستان

لیبیا کشتی حادثہ، ایف آئی اے کی کاروائیاں، 30 افسران معطل

Spread the love

(اُردو ایکسپریس)

لیبیا کشتی حادثہ میں ایف آئی اے نے کارروائیاں کرتے ہوئے ڈائر یکٹراور ڈپٹی ڈائریکٹر فیصل آباد زون کوعہدے سے ہٹا دیا گیا جبکہ 30 افسران کو بھی معطل کر دیا گیا۔

کشتی حادثے کےواقعہ میں ملوث 12 ڈپٹی ڈائریکٹر اوراسسٹنٹ ڈائریکٹرزکو چارج شیٹ بھی جاری کردی گئی۔

واقعہ میں ایف آئی اے کے 13 افسران کو گرفتار بھی کیا گیا، اسمگلنگ میں ملوث ججا گینگ کے چالیس ملین کا اکاؤنٹ منجمد کردیا گیا۔

دیگرسمگلروں کے 69ملین روپے کے اکاؤنٹ منجمد کر دئیے گئے ہیں، سال 2024 میں انسانی سمکلروں کے خلاف 276 مقدمات درج کئے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے