(اُردو ایکسپریس)
اب تک کی موصول ہونیوالی اطلاعات کے مطابق افتاب اقبال برطانیہ سے دبئی پہنچے تھے، انہیں ائیرپورٹ پہنچتے ہی حراست میں لیا گیا..
آفتاب اقبال کے بھائی جنید اقبال نے حراست میں لیے جانے کی تصدیق کردی۔
جنید اقبال نے کہاکہ میرے بڑے بھائی آفتاب اقبال کو کل رات دبئی ائیرپورٹ پر روکا گیا تھا اور اس کے بعد سے وہ کہیں نظر نہیں آئے۔ ابھی تک لاپتہ ھیں۔۔۔