کھیل

میر حمزہ کو اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا

Spread the love

(اردو ایکسپریس) پاکستان کے فاسٹ بولر میر حمزہ کو اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا۔

اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ ٹانگ میں تکلیف کے باعث میر حمزہ ٹریننگ میں حصہ نہیں لے سکےپی سی بی نے کہا کہ احتیاطی تدابیر کے طور پر میر حمزہ میڈیکل ٹیم کے ساتھ کراچی میں صحتیابی اور بحالی کا عمل مکمل کریں گے۔واضح رہے کہ میر حمزہ کو تیسرے ٹیسٹ سے قبل دائیں ٹانگ میں ہلکی تکلیف محسوس ہوئی تھی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے