پاکستان

پنجاب حکومت کا مزید 5 ڈویژن میں تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان

Spread the love

(اُردو ایکسپریس) لاہور، پنجاب حکومت نے مزید 5 ڈویژن میں ا سکولز اور کالجز میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے مراسلے کے مطابق ڈیرہ غازی خان، ساہیوال اور بہاولپور ڈویژن میں اسکولز اور کالجز بند رہیں گے۔

مراسلے میں پنجا ب حکومت نے کہا کہ سرگودھا اور راولپنڈی ڈویژن میں بھی اسکولز اور کالجز بند رہیں گے۔پانچوں ڈویژن میں ٹیوشن سینٹرز بھی بند رہیں گے، مراسلے کے مطابق اسکول اور کالجز آن لائن کلاسز کا انعقاد کروا سکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے