محرم الحرام کے جلوس کے لیے ہتھنی پہنچ گئی

Spread the love

محرم الحرام کے موقع پر جہاں دنیا بھر میں مسلمانوں کی جانب سے جلوس کا انعقاد کیا جاتا ہے، وہیں بھارتی جلوس نے منفرد ہونے کے باعث توجہ سمیٹ رہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانا میں محرم الحرام کے جلوس کے لیے ہتھنی کو پہنچا دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ریاست کے شہر حیدرآباد میں خاص طور پر اس موقع کے لیے ہتھنی ’روپاوتی‘ کو کرناٹکا سے تنلگانا منگوایا گیا ہے۔حیدرآباد کے علاقے سے سالانہ طور پر ’بی بی کا علم‘ برآمد ہوتا ہے، جس کے لیے خاص طور پر ہتھنی کو منگوایا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے