پاکستان

مولانا فضل الرحمان کہہ چکے ہیں کہ قوم کیلئے خوشخبری ہے، صادق سنجرانی

Spread the love

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کہہ چکے ہیں کہ قوم کے لیےخوشخبری ہے، خوشخبری کیا ہوگی یہ مولانا بتائیں گے۔صادق سنجرانی اور سجاد ترین نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترمیم ہوسکتا ہے آج ہو یا کل ہوجائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے