پاکستان

شکیل خان کو خیبرپختونخوا حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے پر ہٹایا گیا: گورنر کے پی

Spread the love

اردو ایکسپریس ۔

گورنر خیبرپختونخوا (کے پی) فیصل کریم کنڈی نے صوبائی وزیر شکیل خان کو ہٹانے کی سمری پر دستخط کرنے کردیے۔

گورنر کے پی کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ کی جانب سے شکیل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری کل موصول ہوئی تھی، میں اسلام آباد میں تھا آج واپس آتے ہی سمری پر دستخط کردیے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ صوبائی وزیر شکیل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پر دستخط کرکے آئینی اور قانونی تقاضا پورا کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے