پاکستان

سندھ کے ایک ہزار اساتذہ ڈیوٹی سے غیر حاضر

Spread the love

(اُردو ایکسپریس) سندھ بھر میں ایک ہزار سے زائداساتذہ کا ڈیوٹی سے غیرحاضر ہونے کاانکشاف،اسکروٹنی کمیٹی نے سیکریٹری تعلیم کو رپورٹ پیش کردی کردی.

تمام ڈی ای اوز کو غیرحاضر اساتذہ کی تنخواہیں روکنے کاحکم، خط ارسال،ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی کے سرکاری اسکولوں سے 48 اساتذہ غیرحاضر،ڈی جی اسکروٹنی نے سیکریٹری تعلیم کو رپورٹ پیش کردی،کئی اساتذہ چھٹیوں پر بیرون ملک چلے گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے