(اُردو ایکسپریس) سری لنکا کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سنتھ جے سوریا کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔سری لنکا کرکٹ بورڈ کی جانب سے سنتھ جے سوریا کی تقرری کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے
۔اس حوالے سے سری لنکا کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ایگزیکٹیو کمیٹی نے ٹیم کی اچھی پرفارمنس کی بنیاد پر جے سوریا کی تقرری کا فیصلہ کیا ہے