(اُردو ایکسپریس)
سفیان مقیم پہلی بار ون ڈے اسکواڈ میں بھی شامل
شاہین آفریدی وائٹ بال اسکواڈ میں شامل ، ہم چاہتے ہیں شاہین اوور ورک نہ ہوں اور چیمپئنز ٹرافی کے لئے تروتازہ ہوں عاقب جاوید
بابر اعظم تینوں فارمیٹ میں شامل ہوں گے ۔ ٹیسٹ اسکواڈ میں فاسٹ بولر عباس کی واپسی
رضوان کپتان ہوں گے ۔ ٹیم 10 دسمبر سے 7 جنوری تک تین ون ڈے 3 ٹی 20 اور دو ٹیسٹ کھیلے گی۔ شان مسعود ٹیسٹ کیپٹن برقرار