پاکستان

باراتیوں سے بھری کوسٹر دریا میں جا گری

Spread the love

(اُردو ایکسپریس) گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں باراتیوں سے بھری کوسٹر دریا میں گرنے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 22 لاپتہ ہو گئے۔

کوسٹر گلگت بلتستان کے ضلع استور کے گاؤں پریشنگ سے راولپنڈی کے لیے روانہ ہوئی تھی ، دیامر کی حدود میں خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی۔

ریسکیو کے مطابق جائے امدادی ٹیمیں اور ایمبولنسیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں، اب تک جائے حادثہ سے 2 لاشیں ملی ہیں جبکہ ایک لڑکی زخمی ہے، لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔ کوسٹر میں 25 افراد سوار تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے