دنیا

آسٹریلیا کے سکول نے دنیا کی بہترین عمارت کا اعزاز اپنے نام کرلیا

Spread the love

(اُردو ایکسپریس)

دنیا کی بہترین عمارت کا ٹائٹل آسٹریلیا کے سکول نے اپنے نام کرلیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے مضافاتی علاقے چیپینڈیل میں قائم ڈارلنگٹن پبلک سکول نے خوبصورتی میں تمام فلک بوس عمارتوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔

رپورٹس میں بتایا گیا کہ سنگاپور میں ورلڈ آرکیٹیکچر فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جہاں 220 خوبصورت اور بلند و بالا عمارتوں میں سے چیپینڈیل کے سکول نے ورلڈ بلڈنگ آف 2024 کا ٹائٹل جیتا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے