ٹک ٹاکر لاریب خالد نے نوزائیدہ بیٹے کیساتھ تصویر شیئر کردی

Spread the love

معروف ٹک ٹاکر و کانٹینٹ کرئیٹر لاریب خالد نے اپنے نوزائیدہ بیٹے کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے۔یاد رہے کہ کچھ روز قبل یوٹیوبر و کانٹینٹ کرئیٹر لاریب خالد نے اپنی، یوٹیربر زرناب فاطمہ اور نوزائیدہ بیٹے کی صحت سے متعلق معلومات شیئر کی تھیں۔لاریب خالد کا بتانا تھا کہ انہوں نے اپنے بیٹے کا نام ’ابراج‘ رکھا ہے، زرناب فاطمہ اور ابراج اب دونوں اسپتال سے گھر منتقل ہوچکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے