شرمیلا فاروقی کی پیرس میں امبانی خاندان سے ملاقات: تصاویر وائرل

Spread the love

پاکستان کی معروف خاتون سیاستدان شرمیلا فاروقی کی پیرس میں ایشیا کے سب سے امیر ترین خاندان امبانی خاندان سے ملاقات ہوئی ہے۔یاد رہے کہ پی پی پی رہنما، ایم این اے شرمیلا فاروقی آج کل اپنی سالگرہ کے جشن کے لیے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں موجود ہیں۔شرمیلا فاروقی نے گزشتہ روز ناصرف امبانی خاندان کی صاحبزادی ایشا امبانی کے ساتھ انسٹاگرام کی اسٹوری پر اپنی تصوری شیئر کی ہے بلکہ اُنہوں نے مکیش امبانی سے بھی ملاقات کی فوٹو اپلوڈ کی ہے۔ایشا امبانی اور اپنی تصویر کے کیپشن میں شرمیلا فاروقی کا لکھنا تھا کہ ’امبانی امبانی کرتے مل ہی گئی ایشا امبانی سے۔‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے